by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی کی علاقے بلدیہ میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں آگئی

کراچی(پی این پی)کراچی میں ایک فیکٹری آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی.

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی علاقے بلدیہ، رشید آباد میں فیکٹری میں آتشزدگی  کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے.



PNP

Comments are closed.