کراچی کے علاقے بلدیہ رشید آباد میں فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔
8 فائر ٹینڈر اور اسنارکل آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
فیکٹری میں کپڑا، شیشہ اور دیگر سامان موجود ہے، آگ لگنے سے فیکٹری میں کھڑا ڈیزل کا ٹینکر بھی جل گیا۔
ٹینکر جلنے سے ڈیزل سڑک پر پھیل گیا، فائر بریگیڈ نے اطراف کی دیگر فیکٹریوں کو بھی خالی کروا لیا ہے۔
PNP
Comments are closed.