پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1223 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 76 ہزار 294 پوائنٹس پر بند ہوا۔
حصص بازار میں 74 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25.9 ارب روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 92 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 197 ارب روپے ہوگئی۔
PNP
Comments are closed.