by Rao Imran Suleman
Rao Nama

11 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم فرار

—فائل فوٹو

سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں 11 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ملزم فرار ہو گیا ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ بچی کا میڈیکل کروا لیا گیا ہے، میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔



PNP

Comments are closed.