ذہنی معذور لڑکی کو اوباش نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
میانوالی(پی این پی)میانوالی کی تحصیل پپلاں کے علاقے نصیر والا میں ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ طور پر ایک اوباش نوجوان نے حواس کا نشانہ بنا ڈالا،
تفصیلات کے مطابق پپلاں کے رہائشی ایک اوباش نوجوان اسلم مسلی نے ایک ذہنی معذور لڑکی کو ایک کمرے میں لے گیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا والدین نے زیادتی کا نشانہ بننے والی ذہنی معذور لڑکی کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پپلاں منتقل کردیا لیڈی ڈاکٹر نے طبی معائنہ کے بعد زیادتی کی تصدیق کردی جس کے بعد تھانہ پپلاں پولیس نے ملزم اسلم مسلی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
PNP
Comments are closed.