by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی، ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آتشزدگی

فوٹو: اسکرین گریب

کراچی میں ریگل چوک کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے  مطابق 3 فائر ٹینڈر اور ایک واٹر باوزر آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق دکانوں میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔



PNP

Comments are closed.