بلاول بھٹو کا 6 ماہ میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 6 ماہ میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ، کہا کہ سسٹم کولپس، سسٹم ری سیٹ اور ریفرنڈم سے صوبے بنانے کی بحث میں نے شروع نہیں کی، اگر یہ بحث چھیڑی جائے گی تو بحث کا مطلب ہی یہی ہے کہ کوئی ایک آواز نہیں ہوگی۔
PNP
Comments are closed.