بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں ، سی ایم جی ” ڈیجیٹل میوزیم” پلیٹ فارم 2024 کے اہم منصوبوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
سی ایم جی ” ڈیجیٹل میوزیم” پلیٹ فارم کی تعمیر 23 جولائی 2022 کو باضابطہ طور پر شروع کی گئی تھی۔
اپنے آغاز کے بعد سے ، سی ایم جی ” ڈیجیٹل میوزیم ” ایپ اور سوشل میڈیا کے ساتھ ، اس منصوبے نے ایک نئی کلچرل کلاؤڈ سوشل فیلڈ تخلیق کی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ متعدد بڑے آئی پی پروجیکٹس کی مصنوعات جیسے ” اسپرنگ فیسٹول کلاؤڈ فیئر “، “چینی تہذیب کی تلاش کے منصوبے کی کامیابیوں کی ڈیجیٹل آرٹ نمائش”، اور “وسط خزاں فیسٹیول کلاؤڈ پوئیٹری سیشن ” کو لانچ کیا ہے ، جس کے لیے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بھی پرجوش ردعمل دیکھنے کو ملا ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔