اقوام متحدہ کی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی پوسٹل ایڈمنسٹریشن چینی قمری کیلنڈر کے مطابق نئے سال کی آمد کے جشن کےلیے 19 جنوری کو نیو یارک میں ڈریگن کی تصویر کے ساتھ خصوصی اسٹامپ شیٹ جاری کرے گی ۔
ڈریگن اسٹامپ شیٹ 10 ڈاک ٹکٹوں پر مشتمل ہوگی جن میں سے ہر ایک کی قیمت 1.50 امریکی ڈالر ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق ڈاک ٹکٹ کے بائیں جانب نصف حصے پر اقوام متحدہ کا علامتی نشان ہے جبکہ دائیں جانب نصف حصے پر بادلوں میں اڑنے والے ایک ڈریگن کو دکھایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی پوسٹل ایڈمنسٹریشن نے مئی 2010 کو پہلا ڈاک ٹکٹ جاری کیا تھا جس میں چینی برج کو دکھایا گیا تھا اور 2021 تک پورے 12 چینی برجوں پر مبنی ڈاک ٹکٹس کا پہلا دور مکمل ہو چکا ہے ۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔