by Rao Imran Suleman
Rao Nama

یو این میں پاکستانی مندوب کا سفیروں کے اعزاز میں عشائیہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عرب اسلامی اور یورپی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

اس موقع پر فلسطین کی صورتحال اور خطے میں جاری امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں پاکستان مشن کے اہلکاروں کے ساتھ نماز عید ادا کی۔



PNP

Comments are closed.