بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے فیلکس شیسی کیدی کو ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کے صدر کی حیثیت سے دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو چین کا روایتی دوست ملک اور جامع اسٹریٹجک تعاون کا شراکت دار ہے۔ حالیہ برسوں میں دوطرفہ تعلقات میں تیزی سے ترقی ہوئی ہے، عملی تعاون کےمثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور روایتی دوستی گہری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ باہمی سیاسی اعتماد کو گہرا کرنے، دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کے معیار کو بلند کرنے اور چین- کانگو تعاون کی نئی اور وسیع تر ترقی کو فروغ دینے کے لیے صدر شیسی کیدی کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔