دبئی (نیوزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں سفیر اور کمنٹیٹر کی حیثیت سے شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔
انہوں نے یواے ای کو فرنچائز کرکٹ کی میزبانی کے لئے ایک مثالی مقام قرار دیتے ہوئے آئی ایل ٹی 20 کو مقامی اور بین الاقوامی کرکٹرز کو صلاحیتوں کے مظاہرے کا ذریعہ قرار دیا۔
ہربھجن سنگھ نے متحدہ عرب امارات میں کرکٹ ایکو سسٹم کو مضبوط بنانے میں آئی ایل ٹی 20 کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ آئی ایل ٹی 20 مقامی کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرکے متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کو مضبوط بنانے میں مدد کررہا ہے اس سے انہیں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا جبکہ دنیا بھر کے دیگر معروف کھلاڑیوں سے سیکھ کر اپنے کھیل میں نکھار لاسکیں گے۔
Trending
- جنوبی کوریا کا تمام 5 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کو مفت اے آئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
- زندگی رہی تو شاید بلاول کو بھی وزیر اعظم بنتا دیکھ لوں: عمران اسماعیل
- دشمن کو فائدہ پہنچانے والے بیانات سے گریز کیا جائے:مجتبیٰ خامنہ ای
- رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
- کورنگی میں اب صرف کام ہوگا ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا مرتضیٰ وہاب
- یوکرین میں ویئر ہاؤس پر روسی حملے میں 27 افراد ہلاک،درجنوں زخمی
- انڈسٹری لگے گی، کاروبار ہوگا تو ملک چلے گا، ہارون اختر
- مائیک ہیسن اور عاقب جاوید شہزادہ چارلس کے عشائیے میں شرکت کیلئے لندن جائیں گے
- کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں میں بہتری کے لیے 4 ارب روپے خرچ ہوں گے، ناصر حسین شاہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔