“گروپ آف 77 اور چین” کے تیسرے سربراہی اجلاس کے بارےمیں چینی سکالر کا انٹرویو
بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے نائب وزیر اعظم لیو گوچونگ نے یوگنڈا میں ہونے والے” گروپ 77 اور چین” کے تیسری ساوتھ سمٹ میں شرکت کی۔ اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ چین، ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ “گلوبل ساؤتھ” کے رکن کی حیثیت سے چین ہمیشہ دوسرے ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مشترکہ تقدیر رکھتا ہے اور جنوب کی مشترکہ ترقی میں حصہ ڈالتا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی اجلاس میں اس بات پر زور دیا کہ جی 77 اور چین کے درمیان یکجہتی اور شراکت داری سب کے لیے پائیدار، پرامن اور منصفانہ دنیا تشکیل دینے کے لیے ضروری ہے۔اس حوالے سے چین کی ہونان نارمل یونیورسٹی میں سینٹر فار ڈپلومیٹک اسٹڈیز کے ڈائریکٹر ٹھنگ جین چھون نے سی جی ٹی این کو دیئے گئے انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Trending
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ
- میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کا اہم معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے نقد انعام کا اعلان
- ٹرمپ نے رائفل تھامے اپنی تصویر دوبارہ وائرل کردی؛ کس کو کھلی دھمکی دی؟
- پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- کراچی میں مبینہ نومولود لاپتا ہونے کا معاملہ ہسپتال انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا
- گلیشیئرز پگھلنے سے شمالی علاقوں کو شدید خطرات، نیپال سے زیادہ گھمبیر صورتحال پاکستان کی ہے، ماہرین نے خبردار کر دیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔