بیجنگ(نیوزڈیسک)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 31 جنوری کو ایک اجلاس منعقد کیا جس میں “نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی، ریاستی کونسل، عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی، سپریم پیپلز عدالت اور سپریم پیپلز پروکیوریٹر اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سکریٹریٹ کی ورک رپورٹ” کی سماعت اور مطالعہ سے متعلق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی جامع رپورٹ سمیت دیگر رپورٹس پر نظر ثانی کی گئی ۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ 2024 عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے اور 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کے اہداف کے حصول کے لئے ایک کلیدی سال ہے۔ اعلی معیار کی ترقی کے بنیادی کام کو سمجھنا، اصلاحات اور کھلے پن کو گہرا کرنا، لوگوں کے ذریعہ معاش اور فلاح و بہبود کو بہتر بنانا، اور سماجی انصاف کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔
اجلاس میں نشاندہی کی گئی کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے سی پی سی نے “انسپکشن ورک پر سی پی سی کے ضوابط” پر تین بار نظر ثانی کی ہے تاکہ معائنہ اور نگرانی کے کام کی گہرائی اور ترقی کو مسلسل فروغ د یا جا سکے ، اور پارٹی کے خود انقلابی نظام اور اصولی نظام کو بہتر بنایا جائے ۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔