بیجنگ:چین کے صوبہ فوجیان کے شہر فوجو میں ، ساتویں ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کا آغاز ہوگیا۔
“ڈیٹا عناصر کی قدر کو اجاگر کرنا اور نئی معیاری پیداواری صلاحیت کو فروغ دینا” کے موضوع پر منعقدہ اس سمٹ میں ایک مرکزی فورم اور 10 سے زائد ذیلی فورمز منعقد کیے گئے اور “ڈیجیٹل چائنا ڈویلپمنٹ رپورٹ (2023)” جاری کی گئی ، اس کے علاوہ سمٹ میں 56،000 مربع میٹر پر مشتمل آن سائٹ تجربے کا علاقہ بھی قائم کیا گیا ہے جہاں ” ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن ” کی تازہ ترین کامیابیوں کو پیش کیا گیا۔
Trending
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔