بیجنگ(نیوزڈیسک)حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کو یوراگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو میں سٹی ہال کے سامنے بڑی اسکرین پر پیش کیا گیا ، جس سے مونٹی ویڈیو کے شہریوں کو چینی نئے سال کی ثقافت اور سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کو سمجھنے کے لئے ایک نئی ونڈو فراہم ہوئی۔ 6 فروری کو ایک لائیو پروگرام میں ، یوراگوئے کے قومی ٹیلی ویژن کے میزبان نے بھی یوراگوئے کے ناظرین کو اسٹریٹ اسکرین پر نشر ہونے والی اسپرنگ فیسٹیول گالا پروموشنل وڈیو کی معلومات دیں۔
Trending
- تاپسی پنو نے کون سے کردار نہ کرنے کا اٹل فیصلہ کرلیا؛ کئی فلمیں ٹھکرا دیں
- قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کا فیصلہ، آٹا پھر بھی مہنگا
- جیکولین کو چھوڑنے کی منتیں کرتی تھیں؛ چندرشیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط سامنے آگیا
- پمز میں چیف ٹیکنیشن کی بھرتی روک دی گئی، نوٹس جاری
- سہ فریقی ٹی20 سیریز، نمیبیا نے جنوبی افریقہ کو 18 رنز سے ہرادیا
- راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم پر عوام کا تشدد، ویڈیو وائرل
- مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ’’ملبہ‘‘ نہیں ڈالوں گا، لیکن سیریز کے بعد فیصلہ کرینگے، کس کو نکالنا ہے، سرفراز احمد
- پمز واقعے پر پی پی، ن لیگ، ایم کیو ایم میں نورا کشتی شروع ہوگئی، حافظ نعیم
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر پُرتشدد احتجاج کرنے والے 10 مظاہرین گرفتار
- پمز سانحہ،چین کا اسلام آباد کیلئے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ