چین میں لوگوں میں لینٹن فیسٹیول کا جوش و خروش
بیجنگ(نیوزڈیسک)قمری کیلنڈر کے مطابق سال کے پہلے مہینے کا پندرہواں دن چینی روایتی تہوار ” لینٹن فیسٹیول” کا دن ہے۔ اس سال یہ تہوار 24 فروری منایا جارہا ہے ۔ اس تہوار کے موقع پر پھولوں کی لالٹین دیکھنا، ڈریگن نما لالٹین کا رقص، اور سٹلٹس پر واک کرنے کی روایت ہزاروں سالوں سے چلی آ رہی ہیں۔ ملک بھر میں اس تہوار کو انتہائی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے ۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔