بیجنگ(نیوزڈیسک)مارچ 2015 میں ، چین کے صوبہ جیانگ شی کے جنوبی علاقے میں ریڈ آرمی کے ایک 100 سالہ فوجی وانگ چھنگ ڈنگ نےسی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کے نام ایک خط لکھا۔
خط میں انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ جنوبی جیانگ شی میں چائے کے تیل جیسی صنعتوں کے لئےملک کی حمایت میں اضافہ کیا جائے ۔ 6 مارچ 2015 کو 12 ویں قومی عوامی کانگریس کے تیسرے اجلاس میں جیانگ شی وفد کے گروپ ڈسکشن کے مقام پر شی جن پھنگ نے وہاں موجود حکومتی وزارتوں اور کمیشنوں کے ذمہ دار ساتھیوں سے کہا کہ اس پر کچھ تحقیق کی جا سکتی ہے۔
جلد ہی ، متعلقہ محکمے جنوبی جیانگ شی میں کیمیلیا صنعت کی ترقی پر تحقیق کے لئے صوبہ جیانگ شی گئے۔ 2016 میں جشن بہار کے موقع پر جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے جیانگ شی صوبے کے اپنے دورے کے دوران نشاندہی کی کہ “پرانےانقلابی علاقوں کو خوشحال ملک کی تعمیر کے سفر میں دوسرے علاقوں کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے، اور کسی کو بھی پیچھے نہیں چھوڑنا چاہئے۔ “
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔