بیجنگ (نیوزڈیسک)آٹھ اپریل کو چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان ماو ننگ نے سورینام کے صدر کے دورہ چین کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس سال چین اور سورینام کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری کے قیام کی پانچویں سالگرہ ہے۔ چین اس خصوصی موقع پر سورینام کے صدر چندریکا پرساد سنتوکھی کے دورہ چین کا خیرمقدم کرتا ہے۔ صدر شی جن پھنگ صدر چندری پرساد سنتوکھی کا استقبال کریں گے ، ان کے ساتھ مذاکرات کریں گے اور تعاون کی متعلقہ دستاویزات پر دستخط کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
ماؤ ننگ نے کہا کہ سورینام کیریبین میں ایک اہم ملک ہے اور اس خطے میں چین کا اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنر ہے۔ چین، سورینام کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ سورینام کے صدر کے دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات کی نئی ترقی کو مزید فروغ ملے گا اور باہمی تعلقات ایک نئی سطح پر پہنچیں گے ۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔