تنزانیہ (نیوزڈیسک)چین- افریقہ تعاون فورم فریم ورک کے تحت چین -افریقہ تھنک ٹینک فورم کا 13 واں اجلاس دارالسلام، تنزانیہ میں منعقد ہوا۔ فورم کا موضوع ہے “چین-افریقہ کا بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کی تشکیل کا عمل”۔ فورم میں متعدد ممالک کے 300 سے زائد سرکاری عہدیداروں اور تھنک ٹینک اسکالرز نے شرکت کی۔
اجلاس کے بعد چینی اور افریقی تھنک ٹینکس کے درمیان عالمی ترقیاتی تعاون کو گہرا کرنے پر چین اور افریقہ کے تھنک ٹینک سکالرز نے مشترکہ اتفاقِ رائے جاری کیا، جس میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا گیا کہ وہ باہمی احترام ، یکجہتی و تعاون ، کھلے پن ، جیت جیت اور مشترکہ خوشحالی کے اصولوں پر مبنی ترقیاتی تعاون کو گہرا کرے ، تاکہ تمام ممالک مل کر جدیدیت کی جانب بڑھ سکیں اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تشکیل کو فروغ دیا جاسکے۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔