by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کلر کہار میں بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع، وائلڈ لائف ٹیم علاقے میں پہنچ گئی

فوٹو: فائل

کلر کہار کے قریب سالٹ رینج میں تین سے چار بھیڑیوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر محکمہ وائلڈ لائف (جنگلی حیات) کی ٹیم علاقےمیں پہنچ گئی۔ 

لاہور سے وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق بھیڑیوں کی نسل کی شناخت کے لیے ٹیم علاقےمیں موجود ہے۔ 

وائلڈ لائف رینجرز کے مطابق نظر آنے والے بھیڑیے گرے وولف ہیں یا کوئی اور نسل، فی الحال حتمی طورپرنہیں کہاجاسکتا۔



PNP

Comments are closed.