جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے موقع پر “انسانی حقوق کے تحفظ اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے سول آرگنائزیشن کوآپریشن” کے عنوان سے ایک ضمنی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں شریک ماہرین کا کہنا تھا کہ ترقی، انسانی معاشرے کا ایک ابدی موضوع ہے اور پائیدار ترقی کے حصول سے ہی انسانی حقوق کو بہتر طور پر فروغ دیا جا سکتا ہےاور ان کا تحفظ کیا جا سکتا ہے۔
ماہرین کی رائے میں بین الاقوامی سلامتی کی موجودہ صورتحال کی سنگینی اور عالمی اقتصادی بحالی میں مشکلات کے اس دور میں ، بین الاقوامی برادری کو اتحاد اور تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے، پائیدار ترقی کے لیے اقوام متحدہ کے 2030 کے ایجنڈے پر عمل درآمد کو تیز کرنا چاہیے اور اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینا چاہیے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔