بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے بتایا کہ 21 مارچ کو فلپائن کے 34 افراد چین کی وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر تیئے شیئن ریف پر اترے۔چینی کوسٹ گارڈ کے قانون نافذ کرنے والے افسران نے قانون کے مطابق ریف پر اتر کر اس کی تصدیق کی اور معاملے کو نمٹایا ۔
تیئے شیئن ریف سمیت نان شا جزائر اور اس کے ملحقہ پانیوں پر چین کی ناقابل تردید خودمختاری کی مکمل تاریخی اور قانونی بنیاد ہے۔ چین فلپائن کے اس اقدام کی سختی سے مخالفت کرتا ہے جو چین کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کرتا ہے، بحیرہ جنوبی چین میں فریقین کے طرز عمل سے متعلق اعلامیے کی خلاف ورزی کرتا ہے اور بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام کو نقصان پہنچاتا ہے۔ ہم فلپائن پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر ایسی خلاف ورزیوں کو روکے۔ چائنا کوسٹ گارڈ قانون کے مطابق ، چین کے دائرہ اختیار میں آنے والے پانیوں میں حقوق کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے کی سرگرمیاں جاری رکھے گا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Next Post