بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں یو ایس انڈو پیسیفک کمانڈ کے کمانڈر ایکولینو کے تائیوان کے حوالےسے بیان کے بارے میں کہا کہ ایشیا پیسیفک خطہ پرامن ترقی کی سرزمین ہے۔ امریکہ ایشیا پیسفک میں تصادم اور تقسیم کو ہوا دے رہا ہے۔انہوں نے امریکہ کو بھی سختی سے یاد دلایا کہ تائیوان چین کا ہے، تائیوان کا امور چین کا اندرونی معاملہ ہے اور تائیوان کے معاملے کا حل چینی عوام کا اپنا کام ہے اور وہ کسی بیرونی مداخلت کو برداشت نہیں کریں گے۔ تائیوان کے معاملے کے بارے میں چین کی پالیسی بالکل واضح ہے کہ انتہائی خلوص کے ساتھ پرامن اتحاد کے امکانات کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔ چین کی ریڈ لائن بالکل واضح ہے، یعنی تائیوان کی مادرِ وطن چین سے علیحدگی ممکن نہیں ہے۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔