بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میںچائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “چین کی صنعت کی اعلی معیار کی ترقی کی عالمی اہمیت ” کے موضوع پر تبادلہ اجلاس منعقد ہوا۔ چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے سینئر ماہرین نے 80 سے زائد چینی اور غیر ملکی میڈیا کے ساتھ چین کی اقتصادی اور اعلی معیار کی صنعتی ترقی جیسے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف کوانٹیٹیٹو اینڈ ٹیکنیکل اکنامکس کے ڈائریکٹر لی ژی سونگ نے کہا کہ 2023 میں چینی معیشت کی روشن علامات میں سے ایک یہ ہے کہ اس نے سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور صنعتی اپ گریڈیشن میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔ اگرچہ اسے اب بھی موثر مقامی طلب کے ناکافی مسئلے کا سامنا ہے ، لیکن چین کی طویل مدتی معاشی ترقی کی بنیادیں تبدیل نہیں ہوئی ہیں اور چین کی اعلی معیار کی معاشی ترقی کی بنیاد کافی مضبوط ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔