بیجنگ(نیوزڈیسک)حال ہی میں،چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاری والے اداروں کے لیے رواں سال کا پہلا “لوکل ٹور” ایونٹ اختتام پذیر ہوا۔ اس ایونٹ میں شریک یورپی یونین اور میکسیکو سمیت دیگر ممالک کے کاروباری نمائندوں کا کہنا ہے کہ چین کے اعلیٰ سطحی کھلے پن اور اعلیٰ معیاری ترقی نے دنیا بھر کی کمپنیز کو ترقی کے نئے مواقع فراہم کیے ہیں اور وہ چین میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کریں گے۔
ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ پر کثیر القومی اداروں اور بین الاقوامی تجارتی انجمنوں کے نمائندوں نے اعلیٰ درجے کی مینوفیکچرنگ، ثقافت اور سیاحت سمیت دیگر صنعتوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ غیر ملکی کاروباری ادارووں کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہاں بہت سے نئے مواقع دریافت کیے ہیں۔
چائنا میکسیکو چیمبر آف کامرس کے ڈپٹی ایگزیکٹو چیئرمین وکٹر کیڈینا نے کہا کہ ہم نے آزاد تجارتی بندرگاہ کی پالیسی کو سمجھنے کے لیے صوبہ ہائی نان کا دورہ کیا ۔ اس دورے سے ہم یہ بات سمجھ پائے ہیں کہ یہ کیسے کام کرتا ہے، یہاں کیا مراعات دی جاتی ہیں ۔ یہاں کاروبار کرنے کے فوائد کیا ہیں اور کیا نئے مواقع ملتے ہیں ۔
Trending
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔