بیجنگ (نیوزڈیسک)”جمہوریت: تمام انسانیت کے لئے ایک مشترکہ قدر” کے عنوان سے تیسرا بین الاقوامی فورم حال ہی میں بیجنگ میں منعقد ہوا۔ چائنہ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز کے صدر چھن بو نے “کثیر قطبی دنیا میں جمہوریت اور عالمی حکمرانی” کے موضوع پر خصوصی فورم میں کہا کہ بین الاقوامی تعلقات میں جمہوریت کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کے لئے ضروری ہے کہ چند بڑے ممالک کی جانب سے بین الاقوامی امور کی اجارہ داری کی مشترکہ طور پر مخالفت کی جائے اور طاقت کی حیثیت کی بنیاد پر ممالک کو مختلف درجہ میں تقسیم کرنے کی مشترکہ مخالفت کی جائے، تاکہ تمام ممالک مساوی طور پر “میز” پر بیٹھ کر بین الاقوامی امور میں حصہ لے سکیں اور انسانی سیاسی تہذیب کی ترقی کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کر سکیں ۔
Trending
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق