بیجنگ(نیوزڈیسک)اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے 7 اپریل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2024 کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3245.7 ارب ڈالر تھے جو فروری کے اختتام سے 19.8 ارب ڈالر زیادہ ہوتے ہوئے 0.62 فیصد اضافہ ہے۔
مارچ 2024 میں ، بڑی معیشتوں کی مالیاتی پالیسیوں اور توقعات ، میکرو اکنامک اعداد و شمار اور دیگر عوامل سے متاثر ، امریکی ڈالر انڈیکس میں اضافہ ہوا ، اور عالمی مالیاتی اثاثوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا ہے ۔ زرمبادلہ کی شرح میں اضافے اور اثاثوں کی قیمتوں میں تبدیلی جیسے عوامل کے اثرات میں زرمبادلہ کے ذخائر کے پیمانے میں اضافہ ہوا ہے ۔ چین کی معاشی بحالی کا رجحان مستحکم اور مضبوط ہورہا ہے، جو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے پیمانے کے بنیادی استحکام کے لئے مدد فراہم کرے گا.
Trending
- کراچی میں غیر ملکی سمگل شدہ ادویات کی فروخت کا انکشاف ڈریپ کی جانب سے الرٹ جاری
- سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو 10 سال قید بامشقت
- مچل اسٹارک کی عثمان خواجہ کے دعوے کی تردید
- کراچی میں رواں سال موٹرسائیکلیں چھیننے اور چوری کرنے کے کتنےواقعات رپورٹ ہوئے ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
- سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 میزائل، 700 کلو گرام دھماکا خیز مواد و دیگر آلات برآمد
- ریٹائرمنٹ سے قبل ویرات کوہلی سے دلچسپ گفتگو ہوئی: کین ولیمسن کا انکشاف
- ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بڑی کمی
- ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بڑی کمی
- یوٹیوبر معاذ صفدر کے ہاں بیٹی کی پیدائش، خوبصورت تصاویر بھی شیئر کر دیں
- سعودیہ کی بحری شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی، شہزادہ منصور بن السعود کا کراچی بندرگاہ کا دورہ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔