بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام ممتاز چینی شخصیت کو سول اعزاز دینے کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سفیرپاکستان خلیل ہاشمی نے صدر پاکستان کی جانب سے سفیر لوؤ چاؤ ہوئی کو ہلال قائداعظم سے نوازا۔
لوؤ چاؤ ہوئی ممتاز سابق سفارت کار ہونے کے ساتھ ساتھ چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین بھی ہیں۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے خلیل ہاشمی نے لوؤ چاؤ ہوئی کی پاک چین دوستی کے فروغ کے لیے خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔
اپنے خطاب میں لوؤ چاؤ ہوئی نے پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے ملنے والی محبت پر اظہار تشکر کیا۔
تقریب میں پاکستانی سفارت خانے کے اعلیٰ عہدیداروں سمیت پاکستانی اور چینی کمیونٹی سے وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔
Trending
- حوثیوں کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے کی تردید
- مریم نواز کی سعودی شہریوں کو پنجاب کے سیاحتی مراکز کے دورے کی دعوت
- عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں
- اقرارالحسن کیس:عدالت نے درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنانے کیلیے کل کا وقت مقرر کر دیا
- برطانیہ:انفلوئنسر بننے کے لیے لڑکی نے ایک کروڑ روپے خرچ کر دیے
- نکاح نامہ پڑھے بغیر شادی نہ کریں، ونیزہ احمد کا خواتین کو اہم مشورہ
- پاکستانی یوٹیوبر امتنان احمد نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا، وجہ بھی بتا دی
- میر رضا قتل کیس پولیس کیلئے بھی سبق ہے کہ جلدی کے بجائے مکمل تحقیقات کی جائیں: شرجیل میمن
- ایف آئی اے اسلام آباد نے کراچی سے بارڈر ہیلتھ سروس کے 2 افسران کو گرفتار کر لیا
- منور فاروقی کی اہلیہ کے ہمراہ شادی کی تقریب میں انٹری، سب کی نظریں ان پر جم گئیں
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔