by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چکوال: یتیم بچی سے مبینہ زیادتی کا مرکزی ملزم فائرنگ سے زخمی

فائل فوٹو 

پنجاب کے شہر چکوال  میں 12 سالہ یتیم بچی سے مبینہ زیادتی کا مرکزی ملزم فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا، گرفتار ملزم کو اسلحہ برآمدگی کے لیے تلہ گنگ گٹال موڑ  لے جایا جا رہا تھا۔

 ملزم کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی، ملزمان کی فائرنگ سے ملزم زخمی ہوا، جسے طبی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔



PNP

Comments are closed.