رواں سال چین اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 60 ویں سالگرہ ہے۔ حالیہ برسوں میں، دونوں ممالک نے اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں فعال طور پر تعاون کیا ہے. اس وقت فرانس یورپی یونین میں چین کا تیسرا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن چکا ہے اور اس نے چین یورپی اقتصادی اور تجارتی تعاون میں قائدانہ کردار ادا کیا ہے۔جبکہ چین ، جرمنی، بیلجیئم اور اٹلی کے بعد فرانس کا چوتھا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔
چین کی وزارت تجارت کے مطابق، 2023 کے آخر تک، چین میں فرانس کی مجموعی براہ راست سرمایہ کاری 21.64 بلین امریکی ڈالر تھی، جو یورپی یونین کے رکن ممالک میں جرمنی اور نیدرلینڈز کے بعد تیسرے نمبر پر تھی، اور فرانس میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری کی مالیت 4.84 بلین ڈالر رہی ہے ۔ علاوہ ازیں حالیہ برسوں میں ، چینی کاروباری اداروں نے نئی توانائی کے میدان میں فرانس کے ساتھ فعال طور پر تعاون کیا ہے اور فرانس کی “یورپی بیٹری ویلی” کی تعمیر میں حصہ لیا ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔