مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے سربراہ اجیت سنگھے نےگزشتہ روز منعقدہ ایک اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے رکاوٹوں کے باعث اقوام متحدہ شمالی غزہ کی پٹی میں انسانی امداد بھیجنے سے قاصر ہے۔ 13 ماہ کے مسلسل حملوں کے بعد، بھوک، بیماری یا بمباری سے موت کا خطرہ حقیقی ہے، اور مقامی مارکیٹ اب موجود نہیں ہے. غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال مسلسل خراب ہو رہی ہے اور وسیع پیمانے پر قحط انتہائی تشویشناک ہے۔ سنگھے نے یہ بھی کہا کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ میں بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہ اور موسم سرما کے کپڑوں کی کمی مزید سنگین ہو جائے گی اور بین الاقوامی برادری کی توجہ اور فعال کردار کی اشد ضرورت ہے۔
Trending
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
- راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا سپریم کورٹ کی جانب مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
- اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا
- ترکیہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے ، صدر اردوان کا دوٹوک اعلان