بوڈاپیسٹ (نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ بات چیت کی۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ پندرہ سال بعد میں دو بارہ ہنگری کا دورہ کررہا ہوں۔ میرے پاس دو بڑے احساسات ہیں: پہلا، ہنگری کی معاشی اور سماجی ترقی تیزی سے بڑھ رہی ہے، دوسرا، میں ہنگری کے لوگوں کی گرمجوشی اور دوستی سے بہت متاثر ہوا ہوں۔
Trending
- ملزم ارمغان و شیراز کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
- معاذ صداقت ’360 ڈگری بیٹر‘ ہیں: ایان بشپ
- امیتابھ بچن کی کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔