بیجنگ :سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں اسکولز میں نظریاتی اور سیاسی کورسز کی اہمیت اور تعمیر کے بارے میں اہم ہدایات جاری کیں۔
انہوں نے کہ اسکولز میں نظریاتی اور سیاسی کورسز کو ہمیشہ مارکسزم کے رہنما موقف پر قائم رہنا چاہیے ، چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کی تعمیر پر زور دیا جانا چاہیے اور بہترین روایتی چینی ، انقلابی اور جدید سوشلسٹ ثقافت کی بنیاد پر نظریاتی اور سیاسی کورسز کے معیار اور تاثر کو مسلسل بہتر بنانا ضروری ہے۔11 مئی کو بیجنگ میں منعقدہ “نئے دور میں اسکولز میں نظریاتی اور سیاسی کورس کنسٹرکشن پروموشن کانفرنس ” میں شی جن پھنگ کی اہم ہدایات سے آگاہ کیا گیا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شوئی شیانگ نے اجلاس سے خطاب کیا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔