وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے حساس علاقے میں ٹیلیفون کے کیبلز چوری ہوگئے، جس سے سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون تھری گلی نمبر 63 سے ٹیلیفون کیبلز چوری ہوگئیں۔
گلی میں موجود تمام سرکاری رہائش گاہوں کے ٹیلیفون بند ہوگئے، متاثرہ گلی میں چیئرمین سی ڈی اے، آئی جی اسلام آباد اور دیگر اہم شخصیات کے گھر ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات 3 سے 4 بجے کے درمیان واردات کی گئی۔
پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے ملزمان کی شناخت شروع کردی۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔