اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان ڈیجارک نے کہا کہ سیکریٹری جنرل کو زاپوریزیا اور کرسک میں دو جوہری بجلی گھروں میں ہونے والے حالیہ واقعات پر تشویش ہے اور انہوں نے روس اور یوکرین سے مطالبہ کیا کہ وہ جوہری بجلی گھروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ دونوں جوہری بجلی گھر متنازع علاقوں میں ہیں اور واقعی خطرات سے دوچار ہیں۔ ہم یوکرین اور روس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جوہری بجلی گھروں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ ڈیجارک نے جوہری بجلی گھر وں کی حفاظت پر آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون پر بھی زور دیا۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔