بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا جس میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والی بین الاقوامی شخصیات کا خیرمقدم کیا گیا۔شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ ہر دفعہ افریقی دوستوں سے ملنےپر مجھے بے حد خوشی ہوئی۔چین افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے وسیع امکانات ہیں جو انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے شاندار مثال قائم کر رہے ہیں۔ چین افریقہ ہم نصیب معاشرہ روایتی دوستی پر مبنی ہے۔ گزشتہ صدی کے وسط سے ہم سامراجیت، نوآبادیت اور بالادستی کے خلاف جدو جہد میں اور ترقی اور جدیدیت کے راستے پر ہاتھ میں ہاتھ ملا کر کھڑے رہے ہیں۔ چاہے بین الاقوامی صورتحال میں کتنی ہی تبدیلیاں رونما کیوں نہ ہوں، چین افریقہ روایتی دوستی وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل