بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا جس میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والی بین الاقوامی شخصیات کا خیرمقدم کیا گیا۔سونگ چھینگ لینگ پیس انجل فنی طائفے کے بچوں نے” واکا واکا”، “گیتوں میں مسکراہت” اور “مستقبل کی روشنی” چین اور افریقہ کے تین گیت گائے اور دور دراز سے آئے بین الاقوامی مہمانوں کا پرجوش استقبال کیا۔ آئیے، ٹوسن پریس کور کے ساتھ بچوں کی ریہرسل پر ایک نظر ڈالیں!
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی