بیجنگ:چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ آن ہوئی کے شہر آن چھنگ اور حے فی کا دورہ کیا ،جہاں انہوں نے یکے بعد دیگرے ٹونگ چینگ شہر کے لیوچی لین اورحے فی بن ہو سائنس سٹی کا معائنہ کیا۔صدر شی نے چین کی شاندار روایتی ثقافت کی وراثت کو آگے بڑھانے، چینی تہذیب کے روحانی پہلو کو مضبوط کرنے، سائنسی اور تکنیکی نظاموں اور میکانزم میں جدت کو فروغ دینے، اور سائنسی اور تکنیکی کامیابیوں پر عمل درآمد کو تیز کرنے کے حوالے سے مقامی صورتحال کے بارے میں جانا ۔
Trending
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی