بیجنگ:سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، عوامی جمہوریہ چین کے صدر ، اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حال ہی میں چائنا ریسورسز ری سائیکلنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کے بارے میں اہم ہدایات دی ہیں کہ چائنا ریسورسز ری سائیکلنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کا قیام سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کا ایک اہم فیصلہ ہے جس کا مقصد سبز ، کم کاربن اور قابل تجدید ترقی کے معاشی نظام کو بہتر بنانے اور ایک خوبصورت چین کی تعمیر کو جامع طور پر فروغ دینا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چائنا ریسورسز ری سائیکلنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کو نئے ترقیاتی تصور کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہئے ، وسائل کی ری سائیکلنگ کو ہموار کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ، قومی سطح کی ری سائیکلنگ پلیٹ فارم کی تعمیر کرنا چاہئے ،تاکہ قومی معیشت کی تجدید کی کوالٹی اور معیار میں مسلسل بہتری ہو، اور ایک مضبوط ملک کی تعمیر اور قومی احیاء کے عظیم مقصد میں مثبت کردار ادا کیا جا سکے۔
چائنا ریسورسز ری سائیکلنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کا افتتاحی اجلاس 18 اکتوبر کی صبح تھیان جن میں منعقد ہوا۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post