بیجنگ:چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس ایک باقاعدہ پالیسی بریفنگ کا انعقاد کیا جس میں برف کے کھیلوں کی اعلی معیار کی ترقی کے ساتھ برف کی معیشت کی توانائی کو متحرک کرنے کے لئے متعلقہ پالیسیوں اور اقدامات کو متعارف کرایا گیا ۔
کھیلوں کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ انچارج نے کہا کہ “برف بھی سونے اور چاندی جیسا قیمتی اثاثہ ہے” کے تصور پر گہرائی سے عمل کے ساتھ ساتھ “300 ملین افراد کے برف کے کھیلوں میں حصہ لینے کی مہم کافی کامیاب ہو رہی ہے ۔ اسٹیٹ کونسل کے جنرل آفس کی طرف سے حال ہی میں جاری کردہ ” برف کے کھیلوں کی اعلی معیار کی ترقی کے ساتھ برف کی معیشت کی توانائی کو متحرک کرنے پر متعدد آراء” نے 8 پہلوؤں میں مجموعی طور پر 24 اقدامات پیش کیے، اور 2027 تک 1.2 ٹریلین یوآن اور 2030 تک 1.5 ٹریلین یوآن کے ترقیاتی اہداف پیش کیے ہیں۔
چین برف کے کھیلوں،برف کی ثقافت، برف کے سازوسامان، اور برف کی سیاحت کی پوری صنعتی چین کی ترقی کو بھرپور طریقے سے فروغ دے گا۔
Trending
- پی ایچ ایف ورلڈ کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی 11ویں پوزیشن پر مطمئن
- محکمہ صحت سندھ کا افسران و ملازمین کے لیے چھٹیوں کے نظام کو آن لائن کرنے کا فیصلہ
- صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاور کیلئے مزید 50 بسیں خرید لیں
- لارڈز ٹیسٹ، تیسرا دن، انگلینڈ نے 7 وکٹ پر 177 رنز بنالیے
- نجی ہسپتال میں زچہ بچہ کیس کا ڈراپ سین، خاتون نے بے اولاد ہونے کے طعنے کے خوف سے خود کو حاملہ ظاہر کیا
- اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
- لیاری گینگ وار کے کمانڈر ملا نثار کو بڑا ریلیف اے ٹی سی نے ضمانت منظور کرلی
- وزیراعظم کا پمز واقعے میں بچے کی جان بچانے والی نرس کیلئے ستارہ خدمت، 1 کروڑ انعام کا اعلان
- جوفرا آرچر کی لارڈز میں تیز گیندیں کھیلنا زندگی کا بڑا تجربہ ہے، اذان اویس
- عدالت کا کراچی میں گٹر میں گر کر جاں بحق بچی کے والدین کو ڈیڑھ کروڑ دینے کا حکم
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔