بیجنگ:چینی وزارت تجارت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں چین کی سروسز کی تجارت تیزی سے ترقی کرتی رہی۔ جنوری سے ستمبر تک چین کی سروسز کی درآمد اور برآمد کا حجم 5.51814 ٹریلین یوآن رہا جس میں پیچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5۔14 فیصد کا اضافہ ہوا۔ برآمد کا حجم 2.27334 ٹریلین یوآن رہا، جس میں 15.3 فیصد کا اضافہ جبکہ، درآمد ی حجم 3.2448 ٹریلین یوآن رہا جس میں 14 فیصد کا اضافہ ہوا۔
علم پر مبنی سروس کی تجارت میں اضافہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ سیاحتی سروس میں بڑا اضافہ ہوا۔ پہلی تین سہ ماہیوں میں سیاحتی سروس کی درآمد اور برآمد کا حجم 1.50528 ٹریلین یوآن رہا جس میں 8-42 فیصد کا اضافہ ہوا۔ یہ سروسز کی تجارت میں سب سے بڑا میدان ہے۔
Trending
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔