بیجنگ وقت کے مطابق 11 نومبر کو دن 12 بجکر 3 منٹ پر لیجیان-1 یاؤ-5 کیریئر راکٹ کو ڈونگ فنگ کمرشل ایرو اسپیس انوویشن ٹیسٹ زون سے لانچ کیا گیا اور عمان کے انٹلیجنٹ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ نمبر 1 سمیت کل 15 سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ مدار میں بھیج دیا گیا ، فلائٹ ٹیسٹ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ مشن لیجیان -1 کیریئر راکٹ کی پانچویں پرواز ہے۔
Trending
- کرسٹیانو رونالڈو کا ایکٹنگ ڈیبیو، کامیڈی سیریز کی تفصیلات سامنے آگئیں
- 11 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم فرار
- Aiman Khan and Muneeb Butt were honored with a special distinction in the British Parliament
- سونے کی قیمت میں بڑی کمی کافی عرصے بعد فی تولہ 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیا
- معروف گلوکار طفیل سنجرانی کی گاڑی اسپتال کے باہر سے چوری
- اگلی بانڈ فلم کی ہیروئن کون ہو؟ پریانکا، دیپیکا اور زینڈایا سمیت 8 اداکاراؤں کے نام زیرِ غور
- ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کارگو 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا
- بلاول بھٹو کی سندھ سے متعلق گفتگو پر افسوس ہوا: مصطفیٰ کمال
- مس یونیورس 2026 کے لیے 3 ہزار 150 ہیروں سے سجا تاج تیار
- سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی، کافی عرصے بعد فی تولہ 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیا