بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین لاطینی امریکہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں حاصل شدہ کامیابیوں کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں چینی صدر شی جن پھنگ کی پیش کردہ چین لاطینی امریکہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی تجویز سے وافر ثمرات برآمد ہوئے ہیں، جن سے دونوں فریقوں کے عوام کو فائدہ پہنچا ہے، اور لاطینی امریکہ اور کیریبین ممالک نے اس کا وسیع پیمانے پر خیرمقدم کیا ہے۔ چین اور لاطینی امریکہ ایک دوسرے کی ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں اور تعاون کے ثمرات شیئر کرتے ہیں۔ لین جیئن نے نشاندہی کی کہ چین ہمیشہ لاطینی امریکی اور کیریبین ممالک اور عوام کا ایک قابل اعتماد سچا دوست اور اچھا شراکت دار رہا ہے۔ چین اور لاطینی امریکہ کے تعلقات مساوات، باہمی فائدے، جدت طرازی، کھلےپن اور عوام کے فائدے پر مبنی ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل