بیجنگ:چین کے قومی محکمہ شماریات کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اکتوبر میں نامزد سائز سے بالا صنعتی اداروں کی اضافی قدر میں سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہوا، جو ستمبر کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس کم اور ماہانہ بنیادوں پر 0.41 فیصد زیادہ ہے۔ نیشنل سروس انڈسٹری پروڈکشن انڈیکس میں سال بہ سال 6.3 فیصد اضافہ دیکھا گیا جو ستمبر کے مقابلے میں 1.2 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ کنزیومر گڈز کی مجموعی خوردہ فروخت 4539.6 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 4.8 فیصد اضافہ ہے اور ستمبر کے مقابلے میں 1.6 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ اشیاء کی کل درآمدات اور برآمدات کا حجم 3700.7 ارب یوآن رہا جو سال بہ سال 4.6 فیصد اضافہ ہے اور ستمبر کے مقابلے میں 3.9 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل