چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، تھیان جو -8 کارگو خلائی جہاز نے مدار میں داخل ہونے کے بعد بیجنگ وقت کے مطابق 16 نومبر کی رات 2:32 پر خلائی اسٹیشن کے تھیان حہ کور ماڈیول کے ساتھ کامیابی سے اپنی ڈاکنگ مکمل کی۔ اس کے بعد، تھیان جو -8 خلائی جہاز مشترکہ پرواز کے مرحلے میں منتقل ہو گیا۔
اس کے بعد شینزو- 19 مشن کا عملہ تھیان جو -8 کارگو جہاز میں داخل ہو گا اور کارگو کی منتقلی اور دیگر متعلقہ امور انجام دےگا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post