ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے 24 نومبر کو کہا ہے کہ جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے کے ایران پر دباؤ ڈالنے والی نئی قرارداد منظور ہونے کے جواب میں ایران نے نیا جدید سینٹری فیوج لانچ کیا ہے۔ محمد باقر قالیباف نے غیر قانونی سیاسی مقاصد کے لیے آئی اے ای اے کی آزادی اور ساکھ کو کمزور کرنے پر امریکہ اور مغرب کی مذمت کی۔
جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے نے 21 نومبر کو ایران کے ناقص تعاون کی مذمت کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی تھی جسے امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے پیش کیا تھا۔ ایران کی وزارت خارجہ نے 22 نومبر کو اس قرارداد کو “غیر معقول” قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ اس کے جواب میں موثر اقدامات کرے گا، جس میں مختلف جدید اقسام کے نئے سینٹری فیوجزکا استعمال بھی شامل ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔
Prev Post