بیجنگ ()
چین کی وزارت تجارت کے مطابق، جنوری سے نومبر 2024 تک، ملک بھر میں 52,379 نئے غیر ملکی سرمایہ کاری والے ادارے قائم کیے گئے۔یہ تعداد سال بہ سال 8.9 فیصد زیادہ ہے۔ استعمال شدہ غیر ملکی سرمایہ کاری کی اصل رقم 749.7 بلین یوآن تھی، جو کہ سال بہ سال 27.9 فیصد کی کمی ہے۔
صنعتوں کے لحاظ سے، مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا اصل استعمال 202.5 بلین یوآن تھا، اور سروس انڈسٹری میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حقیقی استعمال 528.83 بلین یوآن تھا۔ جرمنی، سنگاپور اور سوئٹزرلینڈ سے چین میں حقیقی سرمایہ کاری میں بالترتیب 10.9 فیصد ، 4.8فیصد ، اور 4فیصد کا اضافہ ہوا۔
Trending
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 106 ڈالرز فی بیرل پر آ گیا
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔