بیجنگ : 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں یہ اعلان کیا گیا کہ 14 ویں نیشنل پیپلز کانگریس کا تیسرا اجلاس 5 مارچ 2025 کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی نے حال ہی میں 29 واں چیرمین اجلاس منعقد کیا ۔اجلاس میں 14 ویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس بلانے کے فیصلے (مسودے) پر غور و خوض کے بعد منظور کیا گیا ، اور سفارش کی گئی کہ 14 ویں سی پی پی سی سی قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس 4 مارچ ، 2025 کو بیجنگ میں منعقد کیا جائے۔
Trending
- سکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا معروف گلوکار سوار تھے
- سکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا معروف گلوکار سوار تھے
- معاشیات کا نوبیل انعام دو امریکی ماہرین کے نام
- ملزم ارمغان و شیراز کا عدالتی نوٹس وصول کرنے سے انکار
- معاذ صداقت ’360 ڈگری بیٹر‘ ہیں: ایان بشپ
- امیتابھ بچن کی کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر تنقید
- کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2 بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
- چین اور روس ایران کی مدد نہیں کر رہے، ٹرمپ
- اسکردو کی پرواز کی 6 گھنٹے بعد کراچی واپسی پر مسافر سیخ پا، معروف گلوکار سوار تھے
- غزہ میں فوجی کارروائیوں پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم