بیجنگ:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے رواں سال کے پہلے 11 مہینوں کے لیے لاجسٹکس آپریشن کا ڈیٹا جاری کیا۔ جنوری سے نومبر تک ملک بھر میں سوشل لاجسٹکس کا کل حجم 320.2 ٹریلین یوآن رہا، جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.8 فیصد کا اضافہ ہے۔ نومبر میں شرح نمو 5.8 فیصد رہی جو اکتوبر کے مقابلے میں 0.1 فیصد زیادہ ہے۔ چوتھی سہ ماہی کے آغاز سے لاجسٹکس کی طلب واضح طور پر مستحکم اور بہتر ہوئی ہے اور مسلسل دو مہینوں تک ترقی میں اضافہ ہوا ہے ۔
معیشت کو مستحکم کرنے اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے پالیسیوں کی ایک سیریز کی حمایت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، اقتصادی آپریشن کے لیے مثبت عوامل جمع ہو رہے ہیں، لاجسٹکس کی طلب میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور آپریٹنگ صورتحال میں مزید بہتری پیدا ہو رہی ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔